QoumiAwaz News

April 2, 2026
سندھ اسمبلی کیلیے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا بانی پارٹی کی طرف سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ
عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
ملک بھر میں ٹوئٹر سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا حکم
International

بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

بھارتی فضائی کا ائیر کرافٹ راجھستان کے علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا ،انڈین ائیر فورس کے ائیر کرافٹ لائٹ کامبیٹ ائیرکرافٹ تیجاس ٹریننگ کے دوران آبادی پر گرا، جبکہ پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔۔راجھستان کے علاقے جیسلمر میں واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بھارتی ائیر فورس کا ائیر کرافٹ دوران آپریشنل ٹریننگ گر کر تباہ ہو گیا۔انڈئین ائیر فورس کی جانب سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ ایک تیجاس ائیر کرافٹ کو جیسلمر کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، ائیر کرافٹ معمول کی ٹریننگ پر تھا۔جبکہ پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا، ائیرکرافٹ حادثے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *