QoumiAwaz News

April 3, 2026
سندھ اسمبلی کیلیے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا بانی پارٹی کی طرف سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ
عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
ملک بھر میں ٹوئٹر سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا حکم
International

بھارت کی کئی ریاستوں اور شہروں میں اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا

بھارت کی کئی ریاستوں اور شہروں میں سخت سردی کی لہر کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔دہلی میں 5ویں جماعت تک تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں کو 12 جنوری تک بند کردیا گیا ہے۔بھارتی ریاست پنجاب میں بھی سخت سردی کے باعث تمام اسکول 8سے 14جنوری تک بند رہیں گے۔ ریاست پنجاب میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے اسکولوں کا ٹائم تبدیل کر کے 10سے 3بجے کردیا گیا ہے۔ریاست ریاست راجستھان اور اتر پردیش جبکہ نوائیڈا اور لکھنئو میں بھی اسکولوں کو سخت سردی کی لہر کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھارت کے کئی شہروں میں آئندہ چند دنوں کے دوران درجہ حرارت میں کمی اور مزید دھند کی پیش گوئی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *